Search

Ads

Friday, May 30, 2014

خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریبGhosl-e-khana Kaaba



خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریبGhosl-e-khana kaba


استقبال رمضان کے سلسلے میں خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب ہوئی، تقریب میں ہزاروں من عرق گلاب اور آب زم زم استعمال کیا گیا، مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ مشال بن عبد اللہ، اور شاہی خاندان کے دیگر افراد نے کعبتہ اللہ کو غسل دینے کی سعادت حاصل کی

Thanks for Watching & Keep Visiting for Many More.