Search

Ads

Thursday, April 10, 2014

Benefits of Green Tea

سبز چائےقوت مدافعت کو بڑھانے میں معاون
تحقیق کے مطابق سبز چائے ڈھلتی عمر کے سبب بھول جانے کے مرض میں بھی انتہائی معاون ثابت ہوتی ہے اور یاداشت کو بڑھاتی ہے ۔
جدید تحقیق کے مطابق سبز چائے کااستعمال الرجی کے مریضوں کیلئے بہترین ہے ۔ قوت مدافعت کو بڑھانے میں بھی سبز چائے بنیادی کردار ادا کرتی ہے ۔ اس کے علاوہ انفلوئنزا جیسے وبائی اور موسمی امراض سے بھی محفوظ رکھنے میں معاون ہے ۔