Search

Ads

Thursday, March 20, 2014

The Rise Of The Muslim BrotherHood

‎اخوان نے بھی کیا نصیب پائے ، اس دور کے اجنبیوں میں سے ایک گرو٥ ،قید قتل پھانسی جلاوطنی اور معاشی استحصال یہ سب چیزیں ھوں تو ذھن میں ایک ھی نام گونجتا ھے "اخوان المسلمون" جی ھاں وھی اخوان جنہیں اب عرب راجواڑوں کے بادشا٥ دھشتگرد قرار دیتے ھیں ، کیابات ھے آل سعود کی ، اسلام گویا موم کی ناک ھے جب جہاں جیسا چاھا فتوی دیدیا ، بہرحال محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ کی تعلیمات بھی اگر آل سعود کے نظریات نہ بدل سکیں تو کیسا گلہ ، رھے اخوان تو یہ تحفحے انہیں مبارک ھوں آج عرب بادشاھوں اور ڈکٹیٹرز نے القاعد٥ اور اخوان پر پابندی عائد کرکے دونوں کو ایک ھی صف میں کھڑا کردیا!!!! باوجود اسکے کہ اخوان پرامن تحریک ھے ،باوجود اسکے کہ برسوں سے لاشیں اٹھانے کے باوجود بندوق نہیں اٹھائی ، باوجود اسکے کہ صبر کا دامن ھاتھ سے نہ جانے دیا ، باوجود اسکے کے جمہوریت کا راستہ اختیار کیا ، لیکن لیکن ان سب کے باوجود دھشتگرد قرار پانا اخوان کا مقدر ٹھہرا ، مبارک ھو اے اھل اخوان یہ طعنے ، یہ قید و بند، یہ شہادتیں اور پابندیان اس بات کی دلیل ھیں تم سے آج بھی طاغوت اتنا ھی ڈرتا ھے جتنا امام البناء وقطب کے دور میں ڈرتا تھا!!!! تم نے بتا دیا کہ "نہتا" اسلام بھی اتنی زور دار دلیل رکھتا ھیکہ "باجبروت سردار" اس حالت میں بھی اسکے مدمقابل نہیں آسکتے اور اگر اسلام قوت میں ھو تو کچھ کہنے کی ھی ضرورت نہیں!!!!!!
بشکریہ‎

اخوان نے بھی کیا نصیب پائے ، اس دور کے اجنبیوں میں سے ایک گرو٥ ،قید قتل پھانسی جلاوطنی اور معاشی استحصال یہ سب چیزیں ھوں تو ذھن میں ایک ھی نام گونجتا ھے "اخوان المسلمون" جی ھاں وھی اخوان جنہیں اب عرب راجواڑوں کے بادشا٥ دھشتگرد قرار دیتے ھیں ، کیابات ھے آل سعود کی ، اسلام گویا موم کی ناک ھے جب جہاں جیسا چاھا فتوی دیدیا ، بہرحال محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ کی تعلیمات بھی اگر آل سعود کے نظریات نہ بدل سکیں تو کیسا گلہ ، رھے اخوان تو یہ تحفحے انہیں مبارک ھوں آج عرب بادشاھوں اور ڈکٹیٹرز نے القاعد٥ اور اخوان پر پابندی عائد کرکے دونوں کو ایک ھی صف میں کھڑا کردیا!!!! باوجود اسکے کہ اخوان پرامن تحریک ھے ،باوجود اسکے کہ برسوں سے لاشیں اٹھانے کے باوجود بندوق نہیں اٹھائی ، باوجود اسکے کہ صبر کا دامن ھاتھ سے نہ جانے دیا ، باوجود اسکے کے جمہوریت کا راستہ اختیار کیا ، لیکن لیکن ان سب کے باوجود دھشتگرد قرار پانا اخوان کا مقدر ٹھہرا ، مبارک ھو اے اھل اخوان یہ طعنے ، یہ قید و بند، یہ شہادتیں اور پابندیان اس بات کی دلیل ھیں تم سے آج بھی طاغوت اتنا ھی ڈرتا ھے جتنا امام البناء وقطب کے دور میں ڈرتا تھا!!!! تم نے بتا دیا کہ "نہتا" اسلام بھی اتنی زور دار دلیل رکھتا ھیکہ "باجبروت سردار" اس حالت میں بھی اسکے مدمقابل نہیں آسکتے اور اگر اسلام قوت میں ھو تو کچھ کہنے کی ھی ضرورت نہیں!!!!!!
بشکریہ