کیا آپ جانتے ہیں یہ قیدی کون ہیں؟ ان کے چہروں پر اتنی خوشی کیوں ہے؟ کیا ان کو رہائی کی نوید سنائی گئی ہے؟
یقین کیجیے ! ان کو سزائے موت سنائی گئی ہے، یہ مصر کی اخوان المسلمون کے صفِ اول کے رہنما ہیں جن کے گھر والے پہلے ہی شہادت کا رتبہ پا چکے ہیں ، ان کی خوشی نبی کریمﷺ کے اس ارشاد کا مصداق ہے " دنیا مومن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے، اور یقیناً یہ خوشی اس دنیاوی قید خانے سے نجات اور اخروی ابدی جنتوں کے حصول کی ہے،
یہی لوگ الفائزون ہیں ولی اللہ اور حبیب اللہ ہیں، اللہ ان سے راضی اور یہ اللہ سے راضی
رب العالمین کی قسم ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور ظالم اپنے عبرتناک انجام کو پہنچیں گے۔ انشاء اللہ
اخوان کے مرشد عام ڈاکٹر محمد بدیع کے تاریخی کلمات۔۔۔۔۔سزائے موت کے حکم کے بعد یہ پیغام انھوں نے اپنے وکلاء کو دیا۔۔۔۔۔"آپ پریشان مت ہوں آپ کا رب چاہتا ہے کہ تمام اہلِ حق کو ایک گروہ میں یکجاکردے اور اہلِ باطل کو بھی ایک گروہ میں یکجا کردے جسطرح کہ اللہ نے موسی علیہ السلام،حق اور اہلِ حق کو یکجا کیا اور فرعون،باطل اور اہلِ باطل کو یکجا کیا یہانتک کہ جب اہلِ حق کے تمام راستے منقطع ہوگئے اور انکے سامنے دریا کے سوا کچھ باقی نہ رہا اور انکے تعاقب میں ایک مسلح فوج تو اسی وقت اللہ کی نصرت کا نزول ہوا تاکہ حق اور اہلِ حق نجات پا لیں اور باطل اور اہلِ باطل ہلاک ہوجائیں۔۔۔۔۔یقینا مدد قریب آچکی ہے اور اہلِ باطل باطل کی سرپرستی میں مسلسل یکجا ہورہے ہیں اور اہلِ حق بھی اپنی شریعت کی سرپرستی مین یکجان ہورہے ہیں تاکہ دونوں گروہ نمایاں ہوجائیں اور اللہ تعالی حق اور اہلِ حق کی نصرت فرمائیں اور باطل اور اہلِ باطل کو غرق کریں ۔۔۔ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہےاور وہی بہترین کارساز ہے