Search

Ads

Friday, March 7, 2014

Pakistani Nation is Very Hospitable by Italian mountain climber

پاکستانی قوم بہت مہمان نواز ہے۔ یہاں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں۔ بھرپور تعاون پر حکومت پاکستان اور عوام کا مشکور ہوں۔"نانگا پربت" سر کرنے والے اٹلی کے کوہ پیما " سائیمون مورو" کی اسلام آباد میں نیوز کانفرنس