جگر (Liver) کی حفاظت کریں۔
اللہ تعالیٰ نے انسانی جسم کو جگر (Liver) کی شکل میں ایک ایسا آلہ دیا ہے جو کہ ہمیں بتائے بغیر ہی ہمارے جسم میں بہت اہم کام کرتا رہتا ہے۔ جسم میں خون پیدا کرنا، بیرونی جراثیم سے جسم کی حفاظت، خوراک کو ٹھیک طرح ہضم کرنا، اور بہت سے دوسرے کام ہیں جو ہمارے جگر کے ذمے ہوتے ہیں۔ ذیل مین کچھ ایسے ہی مزید اہم کاموں کا تذکرہ کیا جاتا ہے، تاکہ ہمیں جگر کی افادیت کا احساس ہو سکے۔ (زیادہ تر معلومات ایک ایمیل سے ماخوذ ہیں۔ کمی بیشی معاف کیجئے گا)

1۔ جگر انسانی جسم کے لیے بہت زیادہ تعداد میں آئرن اور بہت سے پروٹینز
اور وٹامنز کو محفوظ کر کے رکھتا ہے، تاکہ بوقت ضرورت جسم کو ان کی سپلائی
کی جا سکے۔ اگر جگر نہ ہو ہمارے جسم کا کوئی اور حصہ اتنی مقدار کو محفوظ
نہیں کر سکتا۔
2۔ جگر "بائل" نامی ایک لیکوڈ بناتا ہے، جو کہ خوارت کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
3۔جگر زہریلی اشیاء کے اثر کو ختم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔ یہ اشیاء کسی بھی طرح انسانی جسم میں داخل ہو سکتی ہیں، مثلا شراب نوشی، سگریش نوشی، غلط دوائیوں کا استعمال۔
4۔ جگر شوگر کو اپنے اندر جسم کو توانائی پہنچانے کے لیے محفوظ کرتا ہے۔ اگر جگر نہ ہو تو جسم میں شوگر لیول اتنا زیادہ بڑھ جائے کہ ہم قومہ میں پہنچ جائیں
5۔جگر جسم کے لیے خون پیدا کرتا ہے۔
6۔ جگر جسم کے لیے نئے پروٹین پیدا کرتا ہے جو جسم کی نشونما کے لیے بہت ضروری ہیں۔
7۔ جگر جسم میں داخل ہونے والے جراثیم جو کہ سانس کے ساتھ جسم میں داخل ہو سکتے ہیں، ان کے خلاف بھی کام کرتا ہے۔ یہ جراثیم فلو، زکام، کھانسی یا کسی اور بیماری کے بھی ہو سکتے ہیں۔ جگر ان جراثیم کا یا تو بالکل ختم کر دیتا ہے، یا انہیں کمزور بنا دیتا ہے۔
8۔ چوٹ لگنے کی صورت میں جب خون نکلتا ہے، تو اسے روکنے میں بھی جگر اپنا اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اور اس کام کو "Clotting Factor " کہتے ہیں۔
یہ تو تھے کچھ کام، جو کہ جگر کے ذمے ہیں۔ اب کچھ ایسی کام جو ہمارے ذمے ہیں تاکہ جگر اپنا کام اچھی طرح کرتا رہے اور کسی بھی قسم کی بڑی بیماری سے محفوظ رہے (باذن اللہ)
1۔ شراب نوشی، سگریٹ نوش اور دوائیوں کا بے جا استعمال جگر کو متاثر کر سکتا ہے۔ دوائی ہمیشہ ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں اور خود ڈاکٹر بننے سے پرہیز کریں۔
2۔ کیڑے مار ادویات بہت زہریلی ہوتی ہیں۔ اس لیے ایسی ادویات کےا ستعمال کے وقت دستانے پہنے اور ماسک لگانا نہ بھولیں۔
3۔ جب بھی کوئی سپرے کریں تو ماسک لگانا نہ بھولیں، کیونکہ سانس کے ساتھ جو بھی چیز جسم میں جاتی ہے، جگر کو اس کا خیال بھی رکھنا پڑتا ہے۔
4۔ بہت زیادہ کھانا، اور بے احتیاطی سے کھانا ، مختلف قسم کی ڈرنکس مثلا پیسی، سیون اپ ، مرنڈا وغیرہ کا بے جا استعمال جگر کو متاثر کر سکتا ہے۔
یاد رکھیے، جسم میں اگر جگر کام کرنا چھوڑ دے، یا اسکا کام کرنا متاثر ہو جائے تو ہمیں تب پتہ چلتا ہے جب اس کی بیماری آخری اسٹیج پر ہو۔ اس سے پہلے ایسے ہی لگتا ہے کہ جیسے ہر چیز نارمل چل رہی ہے۔
اسلیے وقتا فوقتا جگر کا چیک اپ کرواتے رہیں اور اللہ کی دی ہوئی نعمت کا صحیح استعمال کریں۔