السلام علیکم۔
آج کل اکثر دیکھنے میں آیا کہ ھمارے نوجوان دوست یہ نشان بناتے ھیں اور انجانے میں وہ اپنے آپ کو گناہگار کر رھے ھوتے ھیں میں نے اس نشان پر ریسرچ کی تو پتہ چلا کہ یہ نشان دجالی تنظیم فری میسنز کا مخصوص لوگو ھے جس کو وہ اپنی پہچان کےلیئے استعمال کرتے ھیں تو سوچا اپنے ممبرز کو اس نشان کے بارے میں آگاہ کردوں تاکہ وہ انجانے میں اس نشان کو مزید پھیلا کر دجال کے سپاہی نہ بنیں۔
اللہ ھم سب کا حامی و ناصر ھو آمین۔