Search

Ads

Tuesday, January 21, 2014

دانت کے درد کا علاج



دانت کے درد کا علاج
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت سے ممبرز نے داڑھ کے درد کا کوئی آسان اور مفید علاج پوچھا ہے تو انکے لیے چند مفید علاج درج ہیں

ادرک کی چپٹی سی قاش کاٹ کر اس پہ نمک لگا کر درد والے دانت پر رکھ کر دبا لیں۔
2. میٹھا سودا (بیکنگ پاؤڈر) اور پتھر والا نمک ہم وزن پیس کر بطور منجن استعمال کریں یا درد والی جگہ پر مل کر چھوڑ دیں
3. لونگ کا تیل روئی میں لگا کر درد والی جگہ پر رکھیں یا ثابت لونگ چبا کر درد والی جگہ پر کچھ دیر رکھ لیں۔ ان شاء اللہ درد رفع ہوجائے گا۔